اداکارہ وماڈل فضا علی شوٹنگ کے دوران گِر کر زخمی
کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ، ماڈل اور میزبان فضا علی شوٹنگ کے دوران مٹی کے ٹیلے سے گِر کر زخمی ہوگئیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پر فضا علی کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ گلوکار ملکو کے ہمراہ ایک خوبصورت… Continue 23reading اداکارہ وماڈل فضا علی شوٹنگ کے دوران گِر کر زخمی