اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

خلیل الرحمن کی ماہرہ خان کے بعد صبا قمر پر تنقید

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

ممبئی (این این آئی) ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر نے اداکارہ ماہرہ خان کے بعد صبا قمر پر بھی تنقید کر دی۔خلیل الرحمن قمر نے حال ہی میں نجی ٹی وی پروگرام میں شرکت کی جہاں میزبان نے ان سے سوال کیا کہ آپ کو اداکارائوں پر کتاب لکھنے کا موقع ملے تو اس کتاب کا عنوان کیا ہو گا؟،میزبان نے یہ سوال پوچھتے ہوئے سب سے پہلے اداکارہ صبا قمر کا نام لیا۔

خلیل الرحمن قمر نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں صبا قمر پر کبھی بھی کتاب نہیں لکھوں گا۔جب میزبان نے یہ جواب سن کر صبا قمر پر کتاب نہ لکھنے کی وجہ پوچھی تو انہوں نے کہا کہ معذرت کے ساتھ حالیہ لکس اسٹائل ایوارڈز میں صبا قمر نے جو لباس پہنا تھا وہ دیکھ کر میرا دل اچاٹ ہو گیا۔خلیل الرحمن قمر کے اس انٹرویو کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے اور صارفین کی جانب سے ڈرامہ نگار کے خیالات سے اتفاق کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…