13 اکتوبر کا بے تابی سے انتظار ہے ،حمائمہ ملک
کھڈیاں خاص(این این آئی) 13 اکتوبر کا بے تابی سے انتظار ہے ،فلم ”دی لیجنڈ آف مولا جٹ ” نیکسٹ لیول فلم ہے جو سینما انڈسٹری کے لئے گیم چینجر ثابت ہو گی۔ان خیالات کا اظہارمعروف اداکارہ حمائمہ ملک نے حال ہی میں اپنے ایک انٹرویوکے دوران کیا ان کا کہناتھاکہ تاریخ ساز فلم ”دی… Continue 23reading 13 اکتوبر کا بے تابی سے انتظار ہے ،حمائمہ ملک