بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

سوناکشی اور ظہیر ایک دوسرے کیلئے بنے ہیں، شتروگھن سنہا

datetime 3  جولائی  2024 |

ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکار شتروگھن سنہا نے کہا ہے کہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال ایک دوسرے کیلیے بنے ہیں۔شتروگھن سنہا کی بیٹی سوناکشی سنہا نے 23 جون کو ظہیر اقبال سے شادی کی تھی، دونوں 7 سال کے ریلیشن میں رہنے کے بعد شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

شادی کے موقع پر پرستاروں کی طرف سے سنہا خاندان کو مبارکبادوں کا بھی نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوا تاہم اس سے متعلق شتروگھن سنہا نے سوشل میڈیا پر اپنے خاندان کے لیے موصول ہونے والی محبت اور مبارکبادوں کا شکریہ ادا کیا۔شتروگھن سنہا نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ آپ سب کا تہنیتی پیغامات، محبت اور دعاؤں کے لیے شکریہ۔انہوں نے لکھا کہ میں سب سے زیادہ ارون شورے، یَشونت سنہا اور رویش کمار سے متاثر ہوا ہے جنہوں نے ‘ایک دوسرے کیلیے بنے’ اس جوڑے سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کے لیے پیغامات بھیجے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…