دبنگ اسٹار سلمان خان بگ باس سیزن 16 کی میزبانی کریں گے
ممبئی(این این آئی) بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان بگ باس سیزن 16 کی میزبانی کریں گے۔دبنگ خان کی رئیلٹی شو میں واپسی کا باضابطہ اعلان اتوار کی شب کو انسٹاگرام میں ایک پوسٹ کے ذریعے کیا گیا۔پوسٹ میں بگ باس سیزن 16 کا ٹیزر موجود ہے جس میں سپر اسٹار سلمان خان بھی موجود… Continue 23reading دبنگ اسٹار سلمان خان بگ باس سیزن 16 کی میزبانی کریں گے