ٹام کروز 30 برس بعد کینز میں،39 فلموں نے ساڑھے آٹھ ارب ڈالر کمائے
نیویارک (این این آئی)ہالی وڈ فلم انڈسٹری کے سپر سٹار ٹام کروز 30 برس بعد فرانس کے شہر کینز پہنچے جہاں وہ اپنی فلم ’ٹاپ گن: ماورک‘ لانچ کریں گے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ٹام کروز سنہ 1992 کے بعد کینز آ رہے ہیں اور ان کے آخری دورے کے بعد سے… Continue 23reading ٹام کروز 30 برس بعد کینز میں،39 فلموں نے ساڑھے آٹھ ارب ڈالر کمائے