امیتابھ بچن کی ماضی کی ساتھی اداکارہ نفیسہ علی سے ملاقات
نئی دہلی (این این آئی)بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن ان دنوں دہلی میں ہیں جہاں انہوں نے کسی اہم شخص سے ملنے کا فیصلہ کیا، جو ان کی ماضی کی ساتھی اداکارہ نفیسہ علی تھیں۔اور پھر اتوار کو ان کی 1998 کی فلم میجر صاحب میں ساتھ کام کرنے والی نفیسہ علی سوڈھی سے… Continue 23reading امیتابھ بچن کی ماضی کی ساتھی اداکارہ نفیسہ علی سے ملاقات