عالیہ بھٹ اور رنبیر کی فلم کا گانا پاکستانی گانے کا چربہ نکلا
لاہور( این این آئی)بالی ووڈ میں پاکستان کے مشہور گانے چرا کرانہیں اپنے انداز میں ری میک کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آ گیا ۔اب بالی ووڈ کی مشہور جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی فلم ”برہماسترا ”کا گانا کیسریا کو بھی پاکستانی گانے کی کاپی قرار دیا جارہا ہے ۔رنبیر کپور اور… Continue 23reading عالیہ بھٹ اور رنبیر کی فلم کا گانا پاکستانی گانے کا چربہ نکلا