منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

بچپن سے ہی جلد شادی اور بچے پیدا کرنے کا شوق تھا، اقرا عزیز

datetime 5  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) اداکارہ اقرا عزیز نے کہا ہے کہ انہیں بچپن سے ہی شوق تھا کہ ان کی جلد شادی اور ان کے ہاں بچے پیدا ہوں۔اقرا عزیز کا ایک نجی ٹی وی شو کو دیا گیا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جہاں انہوں نے اپنے کیریئر اور شادی سمیت مختلف موضوعات پر اپنے خیالات ناظرین سے شیئر کیے۔

شادی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ میری عمر شوہر سے 11 سال کم ہے، مجھے بچپن سے ہی جلد شادی کرنے کا شوق تھا اور اسی طرح بچے پیدا کرنے کا بھی شوق تھا۔خود سے زائد العمر مرد سے شادی کے فوائد بارے بات کرتے ہوئے اقرا نے کہا کہ ایسے افراد ہر معاملے میں زیادہ تجربہ کار ہوتے ہیں، انہوں نے زندگی اور دنیا کو اچھی طرح سمجھ رکھا ہوتا ہے، اس لیے وہ متعدد مسائل میں رہنمائی کر سکتے ہیں۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ میں خود شوہر کے زائد العمر ہونے کی وجہ سے ان سے متعدد مشورے لیتی ہوں، جس کا مجھے فائدہ ہوتا ہے، ہر لڑکی کو خود سے زائد العمر مرد سے شای کرنی چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…