شرمیلا فاروقی اور نادیہ خان کیس میں اہم پیشرفت
کراچی(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی اور مارننگ شو کی سابق میزبان نادیہ خان کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔چند روز قبل شرمیلا فاروقی نے نادیہ خان کو ان کی والدہ کی متنازع ویڈیو پر 50 ملین (5 کروڑ روپے ) کا ہتک عزت کا نوٹس بھیجا تھا۔شرمیلا فاروقی… Continue 23reading شرمیلا فاروقی اور نادیہ خان کیس میں اہم پیشرفت