معروف اداکارہ حرا مانی کو اپنے بیٹے کے لئے ’’بہو ‘‘ مل گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی نے اپنے بیٹے کے لئے بہو ڈھونڈ لی ہے۔تفصیلات کے مطابق 4 سالہ بلاگر مرج پیلمبی نے گزشتہ دنوں حرا مانی کا انداز کاپی کیا تھا اور اپنے انسٹا اکاؤنٹ پر شیئر بھی کی تھی جس پر اداکارہ نے لکھا ابراہیم کی دلہن… Continue 23reading معروف اداکارہ حرا مانی کو اپنے بیٹے کے لئے ’’بہو ‘‘ مل گئی