عاطف اسلم ڈرامہ انڈسٹری میں بھی صلاحیتوں کو منوانے کیلئے تیار
کراچی (این این آئی) گلوکار عاطف اسلم فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے کے بعد ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کو منوانے کے لئے تیار ہوچکے ہیں۔ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ نجی ٹی وی کے مقبول ترین ڈرامہ سیریل سنگ مرمر کے سیکوئل میں اداکاری کریں گے۔ جو ان کا پہلا سیریل ہوگا۔… Continue 23reading عاطف اسلم ڈرامہ انڈسٹری میں بھی صلاحیتوں کو منوانے کیلئے تیار