ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

عائزہ خان کا فنکاروں کو تنقید کا نشانہ بنانے پر ناقدین کیلئے پیغام

datetime 28  مئی‬‮  2020

عائزہ خان کا فنکاروں کو تنقید کا نشانہ بنانے پر ناقدین کیلئے پیغام

لاہور (آن لائن) اداکارہ عائزہ خان نے فنکاروں کو تنقید کا نشانہ بنانے پر ناقدین کے لیے پیغام جاری کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کو تنقید کا نشانہ کیوں بنایا جاتا ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ کیا اب ہم دوسروں کو فیصلہ کرنے دیں کہ ہمیں اپنی زندگی… Continue 23reading عائزہ خان کا فنکاروں کو تنقید کا نشانہ بنانے پر ناقدین کیلئے پیغام

بد قسمت طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والی ماڈل کی پہلی اور آخری مختصر فلم سکہ ریلیز ہو گئی

datetime 27  مئی‬‮  2020

بد قسمت طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والی ماڈل کی پہلی اور آخری مختصر فلم سکہ ریلیز ہو گئی

لاہور (این این آئی)22 مئی کو کراچی کے علاقے جناح گارڈن میں بد قسمت طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والی ماڈل زارا عابد کی پہلی اور آخری مختصر فلم سکہ ریلیز ہو گئی۔ مختصر فلم سکہ میں پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے صداکاری کی ہے اور فلم میں دو خواتین کی زندگیوں کو دکھایا… Continue 23reading بد قسمت طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والی ماڈل کی پہلی اور آخری مختصر فلم سکہ ریلیز ہو گئی

اسٹیج ڈرامے سے وابستہ چند بڑے فنکار راشن بیگز کے لئے لائنوں میں جا لگے

datetime 27  مئی‬‮  2020

اسٹیج ڈرامے سے وابستہ چند بڑے فنکار راشن بیگز کے لئے لائنوں میں جا لگے

کراچی(این این آئی)کراچی اسٹیج ڈرامے کے معروف اور مالی طور پر مستحکم فنکار مستحق فنکاروں کا حق مارنے لگے، مالدار اور بڑے فنکارغریب و ضرورتمند مستحق فنکاروں کے لیئے دیئے جانے والے راشن بیگز کے حصول کے لیے لائنوں میں جا لگے، رمضان بھر میں اسٹیج ڈرامہ نہ ملنے پر مالی مسائل سے دوچار اسٹیج… Continue 23reading اسٹیج ڈرامے سے وابستہ چند بڑے فنکار راشن بیگز کے لئے لائنوں میں جا لگے

معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی

datetime 27  مئی‬‮  2020

معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی

نیو دہلی(آن لا ئن)ٹی وی اور تھیٹر کی معروف 25 سالہ بھارتی اداکارہ پریکشا مہتا نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کرلی۔ تفصیلا ت کے مطابق پریکشا مہتا نے ریاست مدھیا پردیش کے شہر اندور میں اپنے گھر میں خودکشی کرلی، وہ بھی لاک ڈاؤن ہونے کے بعد گھر تک محدود رہ گئی تھیں۔رپورٹ… Continue 23reading معروف بھارتی اداکارہ نے خودکشی کرلی

ارطغرل کے پروڈیوسر نے پاکستانی فنکاروں  سے متعلق اہم اعلان کر دیا  

datetime 26  مئی‬‮  2020

ارطغرل کے پروڈیوسر نے پاکستانی فنکاروں  سے متعلق اہم اعلان کر دیا  

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں مختلف زبانوں میں ڈب کرکے نشر کیے جانے والے شہرہ آفاق ترکش ڈرامے ارطغرل غازی نے پاکستان میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئیے ہیں۔یہ ترکش ڈرامہ پاکستان میں ترکی سے بھی زیادہ مشہور ہوا ہے اور ڈرامے کے پروڈیوسر نے پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے… Continue 23reading ارطغرل کے پروڈیوسر نے پاکستانی فنکاروں  سے متعلق اہم اعلان کر دیا  

عید سادگی سے منائیں اور سماجی فاصلے کا خاص خیال رکھیں، شوبز ستاروں کا پیغام

datetime 24  مئی‬‮  2020

عید سادگی سے منائیں اور سماجی فاصلے کا خاص خیال رکھیں، شوبز ستاروں کا پیغام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ شخصیات نے سب کو عید کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے پیغام دیا ہے کہ طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی مغفرت اور لواحقین کے صبر کیلئے دعا کریں اور کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے سماجی فاصلہ برقرار رکھیں۔ اداکار عدنان صدیقی نے عید کے موقع… Continue 23reading عید سادگی سے منائیں اور سماجی فاصلے کا خاص خیال رکھیں، شوبز ستاروں کا پیغام

اس شخص سے میرا کوئی تعلق نہیں ، میرا نے اعلان لاتعلقی کر دیا

datetime 23  مئی‬‮  2020

اس شخص سے میرا کوئی تعلق نہیں ، میرا نے اعلان لاتعلقی کر دیا

لاہور( این این آئی) فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ ’’فنکار زندہ باد ‘‘نامی کسی تنظیم سے کوئی تعلق ہے اور نہ ہی میں ایس اے خان نامی کسی شخص کو جانتی ہوں ، میں نے خود بے شمار فلاحی کام کئے ہیں اور فنکاروں کی فلاح و بہبود کیلئے عملی طور پر کام کرتی… Continue 23reading اس شخص سے میرا کوئی تعلق نہیں ، میرا نے اعلان لاتعلقی کر دیا

پی آئی اے کی پرواز کو حادثہ قومی سانحہ   شوبز شخصیات  بھی افسردہ ، تعزیتی پیغامات سامنے آگئے

datetime 23  مئی‬‮  2020

پی آئی اے کی پرواز کو حادثہ قومی سانحہ   شوبز شخصیات  بھی افسردہ ، تعزیتی پیغامات سامنے آگئے

لاہور( این این آئی)شوبز سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے کراچی میں قومی ائیر لائن کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے پر گہرے رنج و غم کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قومی سانحہ ہے جس پر پوری قوم رنجیدہ ہے ۔ اداکارہ ثنا، احسن خان ،معمر رانا ، سعود ، روبی انعم،… Continue 23reading پی آئی اے کی پرواز کو حادثہ قومی سانحہ   شوبز شخصیات  بھی افسردہ ، تعزیتی پیغامات سامنے آگئے

طیارہ حادثہ،بالی وڈ اداکاروں سمیت معروف بھارتی شخصیات بھی بول پڑیں

datetime 23  مئی‬‮  2020

طیارہ حادثہ،بالی وڈ اداکاروں سمیت معروف بھارتی شخصیات بھی بول پڑیں

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار اور معروف بھارتی شخصیات کی جانب سے کراچی میں طیارے کو پیش آنے والے حادثے پر دکھ و افسوس کا اظہار کیا گیا ۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ، جاں بحق افراد اور ان کے لواحقین سے تعزیت کی۔ بھارت کے… Continue 23reading طیارہ حادثہ،بالی وڈ اداکاروں سمیت معروف بھارتی شخصیات بھی بول پڑیں