اداکار عثمان مختار نے اہلیہ کے ہمراہ مداح کی انوکھی خواہش پوری کردی
کراچی(این این آئی) ڈراموں کے معروف اداکار عثمان مختار نے شادی کے بعد اپنی اور اہلیہ کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ڈرامہ آنا اور ثبات جیسے سپرہٹ ڈراموں میں اداکاری کرنے والے عثمان مختار نے مختصر وقت میں اپنی اداکاری کے ذریعے لوگوں کو اپنا گرویدہ تو کر ہی دیا تھا تاہم اچانک… Continue 23reading اداکار عثمان مختار نے اہلیہ کے ہمراہ مداح کی انوکھی خواہش پوری کردی