شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کو ریلیز ہوتے ہی دھچکا لگ گیا

  بدھ‬‮ 25 جنوری‬‮ 2023  |  16:22

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ سْپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کو ریلیز ہوتے ہی دھچکا لگ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کی ریلیز کے کچھ ہی لمحے بعد فلم کو کئی ویب سائٹس پر فری ڈاو?ن لوڈ کے لیے پیش کردیا گیا۔رپورٹس کے مطابق انٹرنیٹ پر فلم بہت ہی اچھی اسکرین کوالٹی پر موجود ہے جس کے باعث اس کے بزنس پر منفی اثر پڑنے کا امکان ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس خبر کے بعد بھی ’پٹھان‘ دیکھنے کے لیے مداح بہت ہی تیزی کے ساتھ ٹکٹس خریدنے میں مصروف ہیں۔شاہ رخ خان فلم، سلمان خان ٹیزر ایک ہی دن ریلیز کرینگیرپورٹس کے مطابق فلم کے اس ہفتے کے اختتام پر 100 کروڑ کلب میں شامل ہونے کا بھی امکان ہے۔واضح رہے کہ فلم ’پٹھان‘ میں شاہ رخ خان کے علاوہ جان ابراہم اور دیپیکا پڈوکون بھی شامل ہیں۔

زیرو پوائنٹ

شہدائے آٹا

زہرہ مائی اور کندن مائی دونوں کزن تھیں اور بستی عارف میں رہتی تھیں‘ اب یہ بستی عارف کہاں ہے؟ یہ جتوئی کے مضافات میں ہے اور اس بستی میں صرف غریب رہتے ہیں‘ کتنے غریب؟ اتنے غریب کہ یہ صرف آٹے کے ایک تھیلے کے لیے جان دے سکتے ہیں اور کندن مائی اور زہرہ مائی بھی ایسی ہی ....مزید پڑھئے‎