حرا مانی کی گانے کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
لاہور( این این آئی) نامور اداکارہ حرا مانی کی گانے کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔اداکارہ نے کشمیر بیٹس سیزن 2میں گانا گایا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا اکائونٹ پر اداکارہ نے اپ لوڈ کی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ میرے دیوانو مستانو ۔یہ ویڈیو یوٹیوب پر… Continue 23reading حرا مانی کی گانے کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل