کیا عامر خان نے فاطمہ ثنا کی خاطر کرن راؤ کو طلاق دی؟
ممبئی(این این آئی) بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان اور ان کی اہلیہ فلمساز کرن راؤ نے اپنی شادی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔سوشل میڈیا پر عامر خان اور کرن راؤ میں طلاق کی وجہ فاطمہ ثنا کو ٹھہرایا جا رہا ہے۔بالی ووڈ اداکار عامر خان اور ان کی دوسری بیوی کرن راؤ نے… Continue 23reading کیا عامر خان نے فاطمہ ثنا کی خاطر کرن راؤ کو طلاق دی؟