پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

کنگنا رناوت کے اقربا پروری کے الزام پر حیرت ہے ، عمران ہاشمی

datetime 5  مارچ‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی نے کہا ہے کہ کنگنا رناوت کی جانب سے اقرابا پروری کا الزام حیران کن ہے۔ایک انٹرویو میں بھارتی اداکار عمران ہاشمی نے کہا کہ کنگنا رناوت کے ساتھ کئی فلمیں کی ہیں اور بطور اداکار انہیں پسند کرتا ہوں تاہم کنگنا رناوت کا پوری فلم انڈسٹری پر اقرباء پروری کا الزام لگانا غلط ہے۔

انہوں نے کہا کہ فلم گینگسٹر میں کنگنا کا کردار میرے کردار سے زیادہ اہم تھا، اسی فلم کی وجہ سے کنگنا کو نئی شناخت ملی اور آگے بڑھنے کے مواقع ملے۔انہوں نے کہا کہ ہوسکتا ہے انڈسٹری میں کنگنا کو کچھ برے تجربات ہوئے ہوں اور اس بنیاد پر یہ ان کی رائے ہو ،تاہم میرے خیال میں اقربا پروری سے کام لینے کو شائد ہی دوبارہ چانس ملا ہو۔انہوں نے کہا کہ انڈسٹری میں شاید کچھ لوگ نشہ کرتے ہوں لیکن اس پر پوری انڈسٹری کو مورد الزام نہیں ٹہرایا جا سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…