اتوار‬‮ ، 30 اگست‬‮ 2026 

عمران ہاشمی کا ایشوریہ رائے کو ‘پلاسٹک’ کہنے پر معذرت سے انکار

datetime 8  مارچ‬‮  2024 |

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ اسٹار عمران ہاشمی بھارتی اداکارہ اور بچن خاندان کی بہو ایشوریہ رائے کو ‘پلاسٹک’ کہنے پر شدید تنقید کی زد میں ہیں۔اداکار نے فلمساز کرن جوہر کے شو میں مہیش بھٹ کے ساتھ شرکت کی تھی جہاں انہوں نے یہ متنازعہ تبصرہ کیا تھا۔

ایک ایونٹ میں عمران ہاشمی سے اس متنازعہ تبصرے پر معافی کا مطالبہ کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ وہ اس پر معذرت نہیں کریں گے کیوں کہ وہ ایک مذاق تھا۔واضح رہے کہ اداکار آج کل اپنی نئی ویب سیریز ‘شو ٹائم’ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…