بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

مشہور ٹک ٹاکر پونے 2 ارب سے زائد کے فراڈ میں ملوث ہونے پر گرفتار

datetime 7  مارچ‬‮  2024 |

مکوآنہ ( این این آئی ) ایف بی آر نے فیصل آباد کے مشہور ٹک ٹاکر کو پونے دو ارب سے زائد کے فراڈ میں ملوث ہونے پر گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے مشہور ٹک ٹاکر احسان مدنی ایکسپورٹ کی مد میں سیل ٹیکس کی جعلی رسیدیں بنا کر ٹیکس ریفنڈ وصول کر رہا تھا۔

vایف بی آر کے مطابق احسان مدنی نے ایک رکشہ ڈرائیور کے نام پر کمپنی رجسٹرڈ کروا رکھی تھی اور اب تک 1ارب 85کروڑ روپے کے ریفنڈ کلیم کر چکا ہے۔ایف بی آر کے انوسٹی گیشن وپراسیکیوشن سیل نے مذکورہ ٹک ٹاکر کو حراست میں لیکر بازپرس شروع کر دی ہے۔ ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ جعلی رسیدوں پر ایکسپورٹ کے ریفنڈ کلیم لینے والوں میں ایک گینگ ملوث ہے اور جلد ہی اس پورے گروہ کو گرفتار کر لیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…