ایسا وقت بھی آیا جب گھر کے باہر پیسے واپس مانگنے والوں کی قطاریں تھیں،بابر علی کا انکشاف
لاہور (این این آئی)پاکستان فلم وڈرامہ انڈسٹری کے مقبول اداکاربابر علی نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی زندگی میں ایک ایسا وقت بھی آچکا ہے کہ جب ان کے گھر کے باہر پیسے واپس لینے کیلئے آنے والوں کی قطاریں لگی ہوئی تھیں۔ایک انٹرویو میں بابر علی نے بتایا کہ ایک وقت ایسا تھا… Continue 23reading ایسا وقت بھی آیا جب گھر کے باہر پیسے واپس مانگنے والوں کی قطاریں تھیں،بابر علی کا انکشاف