بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

غربت کیا ہوتی ہے اس درد کو میں اچھی طرح سمجھتی ہوں’ صبا قمر

datetime 4  مئی‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی )نامور اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ جب یہ سیاستدانوں کے منہ سے یہ الفاظ سنتی ہوں کہ اس سال اتنے کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے چلے جائیں گے تو دل بہت دکھی ہوتا ہے ، غربت کیا ہوتی ہے اس درد کو میں اچھی طرح سمجھتی ہوں۔

ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ میرا خود بھی غریب گھرانے سے تعلق تھا اور میرے خاندان نے جس طرح غربت کے ایام گزارے ہیں انہیں کبھی بھی فراموش نہیں کر سکتی ،آج میرے پاس خدا کی ذات کا دیا ہوا سب کچھ ہے مگر میں کبھی اپنے ماضی کو فراموش نہیں کر سکی اور نہ کروں گی ۔انہوں نے کہا کہ آج غریب کے لئے زندگی گزارنا محال ہو گیا ہے اور ایسا لگتا ہے ملک کے غریب عوام حکومتوں کی ترجیحات میں ہی شامل نہیں ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…