بیٹی کا تصاویر نہ چھاپی جائیں‘انوشکا اور کوہلی کی میڈیا اورفینزسے درخواست
ممبئی(این این آئی) بھارت کی اسٹارجوڑی انوشکا شرما اورویرات کوہلی نے فوٹوگرافروں، میڈیا اورفینز سے اپنی بیٹی کے حوالے سے خصوصی درخواست کردی۔سوشل میڈیا پرپیغام میں انوشکا شرما اورویرات کوہلی نے پہلے تومیڈیا اوراپنے چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا اورپھراپنی بیٹی ومیشکا کی تصاویراورویڈیوز نہ چھاپنے کی درخواست کی۔انوشکا اورویرات کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading بیٹی کا تصاویر نہ چھاپی جائیں‘انوشکا اور کوہلی کی میڈیا اورفینزسے درخواست