کنگنا نےمسلمانوں کیخلاف کی گئی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سوشل میڈیا صارفین نے بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کو کھری کھری سناڈالیں ، اداکارہ نے اپنی ٹوئٹ ہی ڈیلیٹ کردی۔ تفصیلات کے مطابق بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے رمضان المبارک میں افطار پارٹیوں اور دیگر اجتماعات پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔گزشتہ دنوں بھارت میں… Continue 23reading کنگنا نےمسلمانوں کیخلاف کی گئی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی