صبور اور علی انصاری کی شادی کا آغاز ہو گیا
کراچی (این این آئی)پاکستان کی خوبرو اداکارہ صبور علی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو چکا ہے۔سوشل میڈیا انسٹا گرام سمیت دیگر ایپلیکیشنز پر اداکارہ صبور علی کی ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں اْنہیں اپنے کپڑے ٹھیک کرتے ہوئے اور کیمرے کی جانب ہنستے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔صبور… Continue 23reading صبور اور علی انصاری کی شادی کا آغاز ہو گیا