سارہ علی خان نے سیلفی لینے والے مداح کو جھاڑ پلاد ی
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان نے ان کے ساتھ سیلفی لینے والے مداح کو جھاڑ پلادی۔اداکار سیف علی خان اور امریتا سنگھ کی بیٹی سارہ علی خان بالی ووڈ کی چلبلی اداکارہ ہیں۔ سارہ نے ابھی محض چار فلموں میں ہی کام کیا ہے لیکن اپنی اداکاری سے لاکھوں لوگوں کو… Continue 23reading سارہ علی خان نے سیلفی لینے والے مداح کو جھاڑ پلاد ی