رابی پیرزادہ 12ربیع الاول کی مناسبت سے نعت ریلیز کریں گی
لاہور( این این آئی)شوبزکو خیر باد کہنے والی اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ 12ربیع الاول کی مناسبت سے نعت ریلیز کریں گی ۔بتایا گیا ہے کہ رابی پیرزادہ نے 12ربیع الاول کے موقع پر اپنی آواز میں نعت ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی ریکارڈنگ کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے ۔رابی پیرزادہ… Continue 23reading رابی پیرزادہ 12ربیع الاول کی مناسبت سے نعت ریلیز کریں گی