عاصم اظہر پر گانے کی دھن چوری کرنے کا الزام’’جو تو نہ ملا‘‘کی دھن  جاپانی اینی میٹڈ فلم کے ٹائٹل سانگ سے چوری کی، سوشل میڈیا پر بحث جاری

11  جولائی  2020

عاصم اظہر پر گانے کی دھن چوری کرنے کا الزام’’جو تو نہ ملا‘‘کی دھن  جاپانی اینی میٹڈ فلم کے ٹائٹل سانگ سے چوری کی، سوشل میڈیا پر بحث جاری

کراچی(این این آئی) معروف گلوکار عاصم اظہر پر سوشل میڈیا پر ان کے مقبول گانے ’’جو تو نہ ملا‘‘ کو چوری کرنے کا الزام لگایا جارہا ہے۔عاصم اظہر کے 2018 میں ریلیز ہونے والے گانے ’’جو تو نہ ملا‘‘ نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی تھی اور پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی اس گانے… Continue 23reading عاصم اظہر پر گانے کی دھن چوری کرنے کا الزام’’جو تو نہ ملا‘‘کی دھن  جاپانی اینی میٹڈ فلم کے ٹائٹل سانگ سے چوری کی، سوشل میڈیا پر بحث جاری

بلال سعید اور ٹک ٹاکر جنت مرزا کا نیا گانا جاری 15 گھنٹوں میں 9 لاکھ سے زائد ویوز

11  جولائی  2020

بلال سعید اور ٹک ٹاکر جنت مرزا کا نیا گانا جاری 15 گھنٹوں میں 9 لاکھ سے زائد ویوز

کراچی (این این آئی) عاصم اظہر اور ٹک ٹاک سٹار اریکا حق کے ’تْم تْم‘ ریلیز ہونے کے بعد اب پاکستان میوزک اندسٹری کے معروف گلوکار بلال سعید کا نیا گانا  ’شاعر‘ بھی جاری ہوگیا ہے اور اِس گانے کی ویڈیو کی مرکزی کردار نامور ٹک ٹاکر جنت مرزا ہیں۔ بلال سعید کا نیا گانا… Continue 23reading بلال سعید اور ٹک ٹاکر جنت مرزا کا نیا گانا جاری 15 گھنٹوں میں 9 لاکھ سے زائد ویوز

اداکارہ نادیہ جمیل نے کینسر کو شکست دے دی موذی مرض کیخلاف جنگ کیسے جیتی؟تفصیلی آگاہ کردیا

11  جولائی  2020

اداکارہ نادیہ جمیل نے کینسر کو شکست دے دی موذی مرض کیخلاف جنگ کیسے جیتی؟تفصیلی آگاہ کردیا

کراچی (این این آئی) پاکستانی اداکارہ اور سماجی کارکن نادیہ جمیل نے کینسر کو شکست دے دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ نے اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں مداحوں کو اپنی طبیعت کے حوالے سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا اور مداحوں کی بے پناہ سپورٹ اور دعاؤں کا شکریہ ادا کیا۔ نادیہ… Continue 23reading اداکارہ نادیہ جمیل نے کینسر کو شکست دے دی موذی مرض کیخلاف جنگ کیسے جیتی؟تفصیلی آگاہ کردیا

معروف کامیڈین اور اداکارہ روبی انعم کودل کا دورہ ،ہسپتال منتقل

10  جولائی  2020

معروف کامیڈین اور اداکارہ روبی انعم کودل کا دورہ ،ہسپتال منتقل

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ روبی انعم کو دل کے دورے کے باعث پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کرا دیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ روبی انعم کو گزشتہ روز طبیعت ناساز ہونے پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی لیجایا گیا جہاں ڈاکٹر مرض کی نوعیت کی تشخیص کے لئے مختلف… Continue 23reading معروف کامیڈین اور اداکارہ روبی انعم کودل کا دورہ ،ہسپتال منتقل

معروف اداکارہ جھیل میں سیر کے دوران لاپتہ، ہلاکت کا خدشہ

10  جولائی  2020

معروف اداکارہ جھیل میں سیر کے دوران لاپتہ، ہلاکت کا خدشہ

لاس اینجلس (این این آئی)معروف ہولی وڈ اداکارہ 33 سالہ نایا ریویرا 8 جولائی کو امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے قریب ایک جھیل میں سیر کرنے کے دوران لاپتہ ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نایا ریویرا 8 جولائی کو دوپہر کو اپنے 4 سالہ بیٹے کے ساتھ لاس اینجلس سے 45… Continue 23reading معروف اداکارہ جھیل میں سیر کے دوران لاپتہ، ہلاکت کا خدشہ

گلوکار ساحر علی بگا موسیقی کی دْنیا کے بعد اب یوٹیوب پر بھی چھا گئے، سبسکرائبرز کی تعداد میں بڑا اضافہ

10  جولائی  2020

گلوکار ساحر علی بگا موسیقی کی دْنیا کے بعد اب یوٹیوب پر بھی چھا گئے، سبسکرائبرز کی تعداد میں بڑا اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میوزک انڈسٹری کے نامور گلوکار ساحر علی بگا موسیقی کی دْنیا کے بعد اب یوٹیوب پر بھی چھا گئے ،1.57 ملین یعنی دس لاکھ سے زائد سبسکرائبرز ہوگئے ہیں اور اِس ضمن میں یوٹیوب کے عہدیداروں کی جانب سے گلوکار کو یوٹیوب کے ’گولڈن پلے بٹن‘ سے نوازا گیا ہے،اِس… Continue 23reading گلوکار ساحر علی بگا موسیقی کی دْنیا کے بعد اب یوٹیوب پر بھی چھا گئے، سبسکرائبرز کی تعداد میں بڑا اضافہ

سشانت سنگھ ‎ کے بعد ایک اور بھارتی اداکار نے اپنی جان لے لی ، فارم ہائوس میں مردہ حالت میں پائے گئے

10  جولائی  2020

سشانت سنگھ ‎ کے بعد ایک اور بھارتی اداکار نے اپنی جان لے لی ، فارم ہائوس میں مردہ حالت میں پائے گئے

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ کے بعد اب ایک اور بھارتی ٹی وی اداکار سشیل گوڑا نے مبینہ طور پر اپنی جان لے لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 32 سالہ ٹی وی اداکار سشیل گوڑا اپنے آبائی شہر منڈیا میں فارم ہائوس میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ سشیل گوڑا کی موت… Continue 23reading سشانت سنگھ ‎ کے بعد ایک اور بھارتی اداکار نے اپنی جان لے لی ، فارم ہائوس میں مردہ حالت میں پائے گئے

بھارتی پاکستانیوں سے اچھے ہیں، رابی پیرزادہ کا جلد پاکستان چھوڑنے کا اعلان، سابق اداکارہ کو بھارتی کیوں اچھے لگنے لگے ہیں اور وہ پاکستان کیوں چھوڑنا چاہتی ہیں؟ عدنان سمیع کے نام ٹوئٹ

9  جولائی  2020

بھارتی پاکستانیوں سے اچھے ہیں، رابی پیرزادہ کا جلد پاکستان چھوڑنے کا اعلان، سابق اداکارہ کو بھارتی کیوں اچھے لگنے لگے ہیں اور وہ پاکستان کیوں چھوڑنا چاہتی ہیں؟ عدنان سمیع کے نام ٹوئٹ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ کوئی وجہ تو ہے جس کی وجہ سے لوگ پاکستان کو چھوڑ کر چلے جاتے ہیں، انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں مزید کہا کہ میں یقین سے کہہ سکتی ہوں کہ بھارتی شہری پاکستانیوں سے کہیں بہتر ہیں… Continue 23reading بھارتی پاکستانیوں سے اچھے ہیں، رابی پیرزادہ کا جلد پاکستان چھوڑنے کا اعلان، سابق اداکارہ کو بھارتی کیوں اچھے لگنے لگے ہیں اور وہ پاکستان کیوں چھوڑنا چاہتی ہیں؟ عدنان سمیع کے نام ٹوئٹ

بالی ووڈ کو ایک اور بڑا دھچکا، معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے

9  جولائی  2020

بالی ووڈ کو ایک اور بڑا دھچکا، معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے

نئی دلی(این این آئی) بالی وڈ کے سینیئر اداکار اشتیاق احمد جعفری المعروف جگدیپ 81 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے۔اداکار جگدیپ کااصل نام سید اشتیاق احمد جعفری تھا اور وہ مزاحیہ اداکار و ڈانسر جاوید جعفری کے والد تھے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جگدیپ متعدد امراض کا شکار تھے اور ممبئی کے علاقے بینڈرا میں… Continue 23reading بالی ووڈ کو ایک اور بڑا دھچکا، معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے