شیخ رشید کو اللہ اللہ کرنا چاہیے، جب گھر بسائیں گے مجھے خوشی ہوگی،ریما خان
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی نامور فلم اسٹار ریما خان نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے متعلق کہا ہے کہ شیخ رشید کو اب شادی نہیں ’اللہ اللہ‘ کرنی چاہیے۔ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ امریکا میں رہتی ہوں اور 3 دن پہلے پاکستان آئی ہوں۔انہوںنے کہاکہ بہت خوش ہوں پاکستان میں کرکٹ واپس… Continue 23reading شیخ رشید کو اللہ اللہ کرنا چاہیے، جب گھر بسائیں گے مجھے خوشی ہوگی،ریما خان