جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

شلپا شیٹی کے گھر میں ڈکیتی ، ملوث 2افرادگرفتار

datetime 17  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے گھر میں ڈکیتی واردات ہوئی جس دوران چور گھر سے قیمتی سامان چرا کر لے گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے اداکارہ شلپا کے منیجر نے ان کے جوہو میں واقع گھر سے قیمتی اشیا چوری ہونے سے متعلق مقدمہ درج کروایا تھا۔درج مقدمے کے تحت پولیس نے تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے ڈکیتی واردات میں ملوث 2افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔درج مقدمے کے مطابق ڈکیتی واردات کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب اداکارہ شلپا اپنی فیملی کے ساتھ چھٹیوں پر باہر ملک گئی ہوئی تھیں ۔پولیس کے مطابق اداکارہ کے اہلخانہ کی غیر موجودگی میں دو ڈکیت گھر کی25فٹ دیوار پھلانگ کر اندر داخل ہوئے اور اداکارہ کے گھر کے ماسٹر بیڈ روم ، ڈائننگ روم اور اداکارہ کی بیٹی کے کمرے سے قیمتی سامان لے کر کر فرار ہوگئے۔ بعد ازاں اداکارہ کے منیجر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گھر میں لگے سکیورٹی کیمرو کی مدد سے دونوں کو ڈکیتوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…