منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

کپل شرما شو کے اداکار نے فیس بک لائیو سیشن میں زہر پی لیا

datetime 14  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور، جنسی درندوں نے پانچ خواتین کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )کپل شرما شو کے اداکار نے فیس بک پر لائیوسیشن کے دوران زہر پی لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کپل شرما شو کی ٹیم میں شامل اداکار تیرتھ آنند راؤ نے اپنے آفیشل فیس بک اکاؤنٹ پر لائیو سیشن کیا۔

اس دوران انہوں نے کہا کہ پچھلے 2 ماہ سے میرے ایک لڑکی کے ساتھ تعلقات ہیں جو مجھے جذباتی طور پر بلیک میل کررہی ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق تیرتھ آنند نے دعویٰ کیا کہ ان کی خاتون دوست کی وجہ سے سے وہ 3 سے 4 لاکھ روپے کے مقروض ہوگئے ہیں اس لیے وہ خود کشی کر رہے ہیں۔

میری دوست ہی میری خود کشی کی ذمہ دار ہے۔تیرتھ آنند نے اپنی بات ختم کرنے کے بعد زہر پی لیا۔ انہیں فوری طور پر بے ہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔

تیرتھ آنند 2021 میں بھی خود کشی کی کوشش کر چکے ہیں۔ تیرتھ آنند مشہور ہوسٹ اور اداکار کپل شرما کے ساتھ کامیڈی سرکس کا عجوبہ سمیت دیگر شوز میں کام کرچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…