منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

29سالہ اداکارہ سیڑھیوں سے گرکر ہلاک ہوگئی

datetime 13  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیول (این این آئی)کوریا کی مقبول اداکارہ ’پارک سو ریون‘ 29 برس کی عمر میں چل بسی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مبینہ طور پر یہ حادثہ جیجو جزیرے پر اس وقت پیش آیا جب اداکارہ اپنے گھر واپس جاتے ہوئے سیڑھیوں سے نیچے گری۔میڈیا ذرائع کے مطابق اداکارہ کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکی، ڈاکٹرز کے مطابق اداکارہ کی موت اسپتال لانے سے قبل ہی ہوچکی تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آنجہانی اداکارہ کی والدہ نے اس کی یاد میں اپنی بیٹی کے اعضاء عطیہ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پارک سو ریون کی دماغی موت واقع ہوئی ہے اس کا دل اور دیگر اعضاء ابھی بھی قابل استعمال ہیں اگر کسی ضرورت مند کو اعضاء کی فوری ضرورت ہے تو رابطہ کرسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…