ہفتہ‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کیلئے ترانے بنانے پر شرمندہ ہوں، عطااللہ عیسیٰ خیلوی

datetime 20  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف گلوکار عطا للہ عیسی خیلوی نے پی ٹی آئی کیلئے ترانے تیار کرنے اور اپنی جدوجہد پر شرمندگی کا اظہار کیاہے ۔دی کرنٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم کے قریبی ساتھی سمجھے جانے والے کہا ہے کہ انہیں پی ٹی آئی کیلئے ترانے بنانے اور سپورٹ کرنے پر شرمندگی ہے، نومئی کے واقعات کی بھرپور مذمت کرتاہوں کیونکہ فوج ہے تو ملک ہے اور ملک ہے تو ہم ہیں ،ہمیشہ اپنی فوج کیساتھ کھڑا ہوں اور رہوں گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

دوگولیاں۔۔اڑھائی کروڑ ہلاکتیں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ