لاہور( این این آئی)معروف گلوکار عاصم اظہر کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ مل گیا۔انسٹا گرام پر اپنے ایک بیان میں عاصم اظہر نے لکھا کہ پاکستان کے بعد اگر کوئی دوسری جگہ گھر لگتی ہے تو وہ متحدہ عرب امارات ہے اور اب میں اسے سرکاری طور پر اپنا گھر کہہ سکتا ہوں۔عاصم اظہر نے لکھا کہ گولڈن ویزہ حاصل ہونے پر بہت خوش ہوں، حکام کا بے حد مشکور ہوں ۔
پاکستانی معروف گلوکار کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
مسافر طیارہ سمندر میں گر کر تباہ، تمام مسافر ہلاک
-
وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان
-
سکولوں میں چھٹی کا اعلان طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پیٹرول سبسڈی اسکیم ! گاڑی مالکان کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
سعودی عرب میں پاکستانیوں کےلیے بڑی خوشخبری، اہم اعلان ہوگیا
-
متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن اضافہ
-
یکم دسمبر سے تعلیمی ادارے صبح کتنے بجے کھلیں گے؟ طلبہ اور والدین کے لیے اہم خبر
-
مسلم لیگی رہنما کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا
-
بجلی کے بلوں سے پریشان عوام کےلیے بڑی خوشخبری، حکومت کا اہم اعلان
-
رکشے والوں کی باری آ گئی ، حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا
-
اسلام آباد اور راولپنڈی کو بند کرنے سے متعلق جمعیت علمائے اسلام کا اہم بیان آ گیا
-
گاڑیوں کے مالکان کےلیے اہم خبر، نئی پابندی عائد



















































