مؤرخین لکھیں گے جب قوم بارشوں سے مر رہی تھی تب ایک پاگل جلسوں میں مصروف تھا، عفت عمر کی شدید تنقید
کراچی(این این آئی) ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باوجود عمران خان کے جلسے کرنے پر اداکارہ عفت عمر پھٹ پڑیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کے چاروں صوبے موسلا دھار بارشوں اور سیلاب کے باعث تباہی پھیلی ہوئی ہے ہر انسانیت سسک رہی ہے اور 1 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے… Continue 23reading مؤرخین لکھیں گے جب قوم بارشوں سے مر رہی تھی تب ایک پاگل جلسوں میں مصروف تھا، عفت عمر کی شدید تنقید