پریانکا کا ’سروگیسی‘ کے ذریعے مزید بچوں کی پیدائش کا ارادہ
ممبئی(این این آئی) بالی و ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا اور شوہر امریکی گلوکار نک جونس سروگیسی کے ذریعے مزید بچوں کی پیدائش کا ارادہ رکھتے ہیں۔بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پریانکا اور نک جونس سروگیس(کرائے کی کوکھ) کے ذریعے مزید بچوں کے والدین بننے کی خواہش ظاہر… Continue 23reading پریانکا کا ’سروگیسی‘ کے ذریعے مزید بچوں کی پیدائش کا ارادہ