منگل‬‮ ، 28 جنوری‬‮ 2025 

سینئر اداکار افتخار عفی کاڈراموں میں کام نہ کرنے کا اعلان

datetime 26  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سینئر اداکار افتخار عفی نے آئندہ سے ڈراموں میں کام نہ کرنے کا اعلان کر دیا ۔افتخار عفی نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ بڑے بزرگ کہتے ہیں کسی چیز کو خیر باد کہنا ہو تو عروج کے زمانے میں کہو ، میں آئندہ سے ڈراموں میں کام نہیں کروں گا ۔”جیون نگر ”میں راجہ پلستر میرا آخری کردار ہے اس کے بعد میں آپ کو ڈرامہ کرتے ہوئے نظر نہیں آئوں گا،البتہ فلموں اور کمرشل میں کام کرتا رہوں گا۔ انہوں نے کہا کہ میں پرستاروں کی محبتوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے ہر کردار میں پسند کیا ۔افتخار عفی ان دنوں مسقط میں موجود ہیں۔افتخار عفی رائٹر ، شاعر اور وی لاگر بھی ہیں۔



کالم



ایک ہی راستہ بچا ہے


جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…