اسلام آباد (نیوزڈیسک)سوشل میڈیا پر متنازع شہرت رکھنے والی ٹک ٹاکر حریم شاہ اب جہانگیر ترین کے خلاف میدان میں آ گئیں ہیں اور اعلان کیاہے کہ وہ آج استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ کی ویڈیو جاری کریں گی۔
تفصیلات کے مطابق حریم شاہ نے ٹویٹر پر جہانگیر ترین کے ساتھ کھڑے اپنی تصویر شیئر کی اور پیغام درج کرتے ہوئے کہا کہ ” اہم اعلان ؛ میں کل شام 6 بجے لوٹوں کے سردار جہانگیر ترین کے لیے وڈیو جاری کرونگی۔ خان صاحب کو دھوکہ دینے والے سب ایک ایک کرکے ننگے ہوں گے“۔
اہم اعلان ؛ میں کل شام 6 بجے لوٹوں کے سردار جہانگیر ترین کے لیے وڈیو جاری کرونگی ۔ خان صاحب کو دھوکہ دینے والے سب ایک ایک کرکے ننگے ہوں گے۔ pic.twitter.com/PdD9gR0qKI
— Hareem Shah (@_Hareem_Shah) August 30, 2023