ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

راکھی ساونت نے اپنے اکانٹ پر جو انسٹا اسٹوری لگائی اس میں معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا بیان صبر سے متعلق ہے

datetime 31  اگست‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)بھارتی ماڈل و اداکارہ راکھی ساونت نے عمرے کی ادائیگی کے بعد اپنے انسٹاگرام اکانٹ کی اسٹوری پر مولانا طارق جمیل کے بیان کی ویڈیو شیئر کی ہے۔راکھی ساونت نے اپنے اکانٹ پر جو انسٹا اسٹوری لگائی اس میں معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا بیان صبر سے متعلق ہے۔اسی کے ساتھ اداکارہ کی جانب سے مولانا طارق جمیل کے بیان کی ایک اور اسٹوری لگائی گئی جس میں انہوں نے خانہ کعبہ کی تصاویر بھی لگائیں۔

راکھی ساونت نے اپنی اسٹوری میں قرآن کی آیات کو بھی شیئر کیا۔ واضح رہے کہ راکھی ساونت ایک دو روز قبل عمرے کی ادائیگی کے بعد واپس بھارت پہنچی ہیں، انہوں نے عمرے کی ادائیگی کے دوران اپنی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں جس میں انہیں عبایا پہنے دیکھا گیا تھا۔چند ماہ قبل راکھی نے عادل درانی کے ساتھ نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے اپنی شادی کا اعلان کیا تھا جب کہ ان کی مسلمان ہوکر کلمہ پڑھنے کی ویڈیو بھی سامنے آئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…