عالیہ اوررنبیرکی شادی میں چند روز باقی رہ گئے
ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کی سب سے زیادہ پسندیدہ جوڑی عالیہ بھٹ اوررنبیرکپوراپنی شادی کی رسومات کہاں ادا کریں گے اس جگہ کا نام سامنے آگیا۔بالی وڈ کے دیگرستاروں کے برعکس عالیہ بھٹ اوررنبیرکپور کی شادی ’ڈیسٹینیشن ویڈنگ‘ نہیں ہوگی بلکہ دونوں اسٹارز کپورخاندان کی ملکیت تاریخی ’آر کے اسٹوڈیوز‘ میں شادی کے بندھن… Continue 23reading عالیہ اوررنبیرکی شادی میں چند روز باقی رہ گئے