بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی اداکار رنویر سنگھ کی ملالہ یوسفزئی کے ساتھ سیلفی

datetime 22  فروری‬‮  2023 |

واشنگٹن(این این آئی) بھارتی اداکار رنویر سنگھ نے پاکستان کی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کے ساتھ سیلفی لی ہے۔ملالہ اور رنویر کی ملاقات این بی اے کی باسکٹ بال گیم کے موقع پر ہوئی جہاں ہالی وڈ کے دیگر مشہور اداکار بھی موجود تھے۔رنویر سنگھ نے اپنے انسٹاگرام پر متعدد تصاویر شیئر کی ہیں جس میں وہ مختلف فنکاروں کے ساتھ نظر آرہے ہیں۔ایک تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ملالہ یوسفزئی اور ان کے شوہر عصر ملک کے ساتھ ہیں اور موبائل سے تینوں کی سیلفی لے رہے ہیں۔ملالہ یوسفزئی اپنے شوہر کے ساتھ امریکن لیگ کے آل اسٹارز ویک اینڈ کی تقریب میں شرکت کیلئے آئی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…