اداکارہ زارا ترین رشتہء ازدواج میں منسلک
کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ زارا ترین اور پاکستانی نڑاد امریکی اداکار فرحان طاہر رشتہء ازدواج میں منسلک ہوگئے۔اداکارہ زارا ترین اور فرحان طاہر کے نکاح کی تقریب کا انعقاد گزشتہ شب کیا گیا تھا جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔زارا ترین نے اپنی… Continue 23reading اداکارہ زارا ترین رشتہء ازدواج میں منسلک