ایک اور سینئر بھارتی اداکارہ کورونا سے چل بسیں
ممبئی (این این آئی)پڑوسی ملک بھارت میں بیقابو کورونا وائرس نے بالی ووڈ اور بھوجپوری فلم انڈسٹری کی ایک اور سینئر اداکارہ سری پراڑہ کی جان لے لی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ سری پراڑہ حال ہی میں عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر کا شکار ہوگئی تھیں جس کے… Continue 23reading ایک اور سینئر بھارتی اداکارہ کورونا سے چل بسیں