ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی معروف ڈانسر و اداکارہ ملائکہ اروڑہ نے انکشاف کیا ہے کہ شاہ رخ خان چھیاں چھیاں کی شوٹنگ کے دوران کافی پریشان ہوگئے تھے۔بالی ووڈ فلموں کے تمام شائقین ہی یہ بات جانتے ہیں کہ فلم دل سے میں شاہ رخ خان اور ملائکہ اروڑہ نے بالی ووڈ کے مشہور گانے چھیاں چھیاں پر ایک ساتھ چلتی ہوئی ٹرین پر ڈانس کیا تھا جوکہ بہت خطرناک تھا۔ملائکہ اروڑہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں شاہ رخ خان کے ساتھ اس فلم میں کام کرنے کے اپنے تجربے کے بارے میں بات کی ہے۔انہوں نے بتایا کہ شاہ رخ خان نے گانے کی شوٹنگ کے دوران اصرار کیا کہ مجھے بندھا ہوا ہونا چاہئے کیونکہ وہ پریشان تھے کہ میں چلتی ہوئی ٹرین سے اڑ جائوں گی۔انہوں نے بتایا کہ پہلے تو ہم سب نے شاہ رخ خان کی رائے سے اتفاق نہیں کیا کیونکہ اس طرح ڈانس کرنا مشکل ہے، لیکن بعد میں سب نے ان کا مشورہ مان لیا۔
شاہ رخ خان چھیاں چھیاں کی شوٹنگ کے دوران کافی پریشان ہوگئے تھے،ملائکہ اروڑہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیراعظم اپنا گھر اسکیم، قرضہ لینے والوں کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی
-
ایک شناختی کارڈ پر سمیں کتنی مل سکتی ہیں؟ پی ٹی اے نے بتا دیا
-
بھارت میں ایک خاندان میں 200 سال بعد بیٹی کی پیدائش، ننھی بچی کا شاندار استقبال اور بھرپور جشن منایا...
-
15 دن کے ویزے پر 33 سال تک جاپان میں رہنے والا شخص گرفتار؛ پولیس کو کیسے چکمہ دیا؟
-
گمنامی کی زندگی گزارنے والی ماضی کی ہیروئن کی اپنی ویڈیو وائرل ہونے پر مداحوں سے اپیل
-
روزے کب شروع ہوں گے؟ رمضان المبارک 2027 کے آغاز کی متوقع تاریخ سامنے آگئی
-
40 اور 25 ہزار روپے کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر بڑا اضافہ
-
یو اے ای جانے والوں کیلئے بڑا الرٹ، کن کاموں پر پابندی ہے؟ اہم فہرست سامنے آگئی
-
پنجاب حکومت کی گریجویٹس کے لیے بڑی خوشخبری، 60 ہزار روپے ماہانہ وظیفے کا اعلان
-
اس سال سب سے سستے نئے آئی فون کی قیمت آپ کو دنگ کر دے گی
-
پی آئی اے نے جدہ اور مدینہ کیلیے کرایوں میں فوری کمی کا اعلان کر دیا
-
حکومت نے ڈیزل مہنگا، پیٹرول سستا کرنے کا اعلان کردیا
-
ویرات کوہلی کی پہلی محبت کون تھی؟ نام جان کر حیران رہ جائیں گے



















































