شاہ رخ خان کے گھر کو بم سے اْڑانے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کے گھر ’منّت ہائوس‘ کو بم سے اْڑا دینے کی دھمکی دینے والے شخص کو بھارتی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، گزشتہ ہفتے بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی پولیس کو ایک نامعلوم شخص نے فون کیا اور دعویٰ کیا کہ وہ ممبئی کے… Continue 23reading شاہ رخ خان کے گھر کو بم سے اْڑانے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار