ندا یاسر کی تصویر پر سوشل میڈیا صارفین کے تنقیدی تبصرے
کراچی(این این آئی) مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے اور تصویر پر صارفین کے تنقیدی تبصرے جاری ہیں۔ گڈمارننگ پاکستان کی میزبان ندا یاسر رمضان المبارک میں نجی چینل سے ”شانِ سحور” نامی پروگرام کی میزبانی کررہی ہیں۔ حال ہی میں ندا یاسر کی پروگرام کے سیٹ… Continue 23reading ندا یاسر کی تصویر پر سوشل میڈیا صارفین کے تنقیدی تبصرے