اسمارٹ فون کا نشہ ختم کروانے کیلئے بھارتی خاتون کی تجاویز وائرل
ممبئی(این این آئی)جدید دور میں اسمارٹ فون کے بغیر رہنا بہت مشکل لگتا ہے یہاں تک کہ اس کا استعمال نوجوان لوگوں میں ایک نشے کی صورت اختیار کرچکا ہے تاہم بھارتی شہری خاتون نے اس مسئلے کا انوکھا حل نکالا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق منجو گپتا نامی بھارتی خاتون نے اپنے شوہر اور بچوں… Continue 23reading اسمارٹ فون کا نشہ ختم کروانے کیلئے بھارتی خاتون کی تجاویز وائرل










































