پارری گرل کی ایک اور ویڈیووائرل ہو گئی
کراچی(این این آئی)پارری گرل دانا نیرنے بھی اتوارکوپاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)میں لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کا نیشنل اسٹیڈیم میں میچ دیکھا۔اس دوران پی ایس ایل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ان کی ایک ویڈیو بھی جاری کی جس میں وہ کہ رہی ہیں یہ میں ہوں ، یہ اسٹیڈیم ہے… Continue 23reading پارری گرل کی ایک اور ویڈیووائرل ہو گئی