پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

کپل شرما کیخلاف امریکا میں مقدمہ درج

datetime 3  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)بھارتی کامیڈین اسٹار کپل شرما کے خلاف امریکا کی عدالت میں مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سائی یو ایس اے انکارپوریشن نامی کمپنی نے کپل شرما کے خلاف 2015ء کے شمالی امریکا کے دورے کے دوران معاہدے کی خلاف ورزی پر مقدمہ دائر کیا ہے۔کمپنی کے سربراہ امیت جیٹ لی کے مطابق معاملہ ان 6 شوز کا ہے جن پر کپل شرما نے 2015ئ￿ میں شمالی امریکا میں دستخط کیے اور ادائیگی کی۔امیت جیٹ لی نے کپل شرما پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے پرفارم نہیں کیا اور کوئی جواب نہیں دیا حالانکہ ہم نے عدالت کے سامنے ان سے رابطہ کرنے کی کئی بار کوشش کی۔انہوں نے مزید بتایا ہے کہ یہ مقدمہ ابھی تک نیویارک کی عدالت میں زیرِ التواء ہے اور وہ یقینی طور پر کپل شرما کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے۔واضح رہے کہ کپل شرما اس وقت کینیڈا میں ہیں اور جولائی کے دوسرے ہفتے میں نیویارک میں پرفارم کرنے والے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…