عائزہ خان نے رائے مانگ کر مداحوں کوچونکادیا
لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ عائزہ خان نے اپنے بالوں کو نئے اندازمیں سنوارنے کے بعد مداحوں سے ان کی رائے مانگی ہے۔اداکارہ نے باب کٹ ہیئراسٹائل میں زگ زیگ مانگ کے ساتھ دلکش تصویرشیئرکرتے ہوئے لکھا آپ جانتے ہیں کہ مجھے اپنے کالے لمبے بالوں پر فخرہے لیکن میں کچھ عرصے سے انہیں چھوٹا… Continue 23reading عائزہ خان نے رائے مانگ کر مداحوں کوچونکادیا